منافعء خام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کل رقم یا آمدنی جس میں اصل رقم اور نفع شامل ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کل رقم یا آمدنی جس میں اصل رقم اور نفع شامل ہو۔